سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ زہد کا بیان ۔ حدیث 1027

آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آل کی زندگی کے متعلق بیان ۔

راوی: احمد بن منیع , حسن بن موسیٰ شیبان , قتادہ , انس بن مالک

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُوسَی أَنْبَأَنَا شَيْبَانُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مِرَارًا وَالَّذِي نَفْسُ مُحَمَّدٍ بِيَدِهِ مَا أَصْبَحَ عِنْدَ آلِ مُحَمَّدٍ صَاعُ حَبٍّ وَلَا صَاعُ تَمْرٍ وَإِنَّ لَهُ يَوْمَئِذٍ تِسْعَ نِسْوَةٍ

احمد بن منیع، حسن بن موسیٰ شیبان، قتادہ، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے میں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا آپ کئی بار فرماتے تھے قسم ہے اس کی جس کے ہاتھ میں محمد کی جان ہے آل محمد کے پاس صبح کو ایک صاع غلہ کا یا کھجور کا نہیں ہے۔ حالانکہ ان دنوں میں آپ کی نو ازواج تھیں۔

It was narrated that Anas bin Malik said: "I heard the Messenger of Allah P.B.U.H say several times: 'By the One in Whose Hand is the soul of Muhammad, the family of Muhammad does not have a Sa' of food grains or a Sa' of dates: And at that time he had nine wives:' (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں