آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آل کا نیند کے لئے بستر کیسا تھا ؟
راوی: محمد بن طریف , اسحق بن ابراہیم بن حبیب , محمد بن فضیل , مجالد , عامر , حارث , حناب علی مرتضی
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ طَرِيفٍ وَإِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ حَبِيبٍ قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ عَنْ مُجَالِدٍ عَنْ عَامِرٍ عَنْ الْحَارِثِ عَنْ عَلِيٍّ قَالَ أُهْدِيَتْ ابْنَةُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَيَّ فَمَا کَانَ فِرَاشُنَا لَيْلَةَ أُهْدِيَتْ إِلَّا مَسْکَ کَبْشٍ
محمد بن طریف، اسحاق بن ابراہیم بن حبیب، محمد بن فضیل، مجالد، عامر، حارث، حناب علی مرتضی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی صاحبزادی (سیدہ فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا) میرے پاس روانہ کی گئیں اور اس رات کو ہمارا بچھونا کچھ نہ تھا سوائے بکری کی کھال کے۔
It was narrated that 'Ali said: "The daughter of the Messenger of Allah P.B.U.H was presented to me as a bride, and our bed on the night when she was presented to me, was no more than the hide of a ram." (Da'if)