حدود قائم کرنے کی ترغیب
راوی: سوید بن نصر , عبداللہ , عیسیٰ بن یزید , جریر بن یزید , ابوزعة بن عمرو بن جریر , ابوہریرہ
أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ عِيسَی بْنِ يَزِيدَ قَالَ حَدَّثَنِي جَرِيرُ بْنُ يَزِيدَ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا زُرْعَةَ بْنَ عَمْرِو بْنِ جَرِيرٍ يُحَدِّثُ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَدٌّ يُعْمَلُ فِي الْأَرْضِ خَيْرٌ لِأَهْلِ الْأَرْضِ مِنْ أَنْ يُمْطَرُوا ثَلَاثِينَ صَبَاحًا
سوید بن نصر، عبد اللہ، عیسیٰ بن یزید، جریر بن یزید، ابوزعة بن عمرو بن جریر، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ایک حد کا جاری ہونا زمین والوں کے لئے بہتر ہے تیس روز تک بارش ہونے سے۔
‘Abdullah bin ‘Amr said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم cut off (a thief’s hand) for a shield which was worth five Dirhams.” This is how he (the narrator) said it, (Da’if)