آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اصحاب کی زندگی کیسے گزری ؟۔
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , وکیع , ابونعامہ , خالد بن عمیر
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ أَبِي نَعَامَةَ سَمِعَهُ مِنْ خَالِدِ بْنِ عُمَيْرٍ قَالَ خَطَبَنَا عُتْبَةُ بْنُ غَزْوَانَ عَلَی الْمِنْبَرِ فَقَالَ لَقَدْ رَأَيْتُنِي سَابِعَ سَبْعَةٍ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا لَنَا طَعَامٌ نَأْکُلُهُ إِلَّا وَرَقُ الشَّجَرِ حَتَّی قَرِحَتْ أَشْدَاقُنَا
ابوبکر بن ابی شیبہ، وکیع، ابونعامہ، خالد بن عمیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے عتبہ بن غزوان نے ہم نے منبر پر خطبہ سنایا تو کہا میں سا تواں آدمی تھا آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ اور ہمارے پاس کچھ کھانا نہ تھا صرف درخت کے پتے کھاتے تھے یہاں تک کہ ہمارے مسوڑھے چھلنی ہوگئے۔
It was narrated that Ibn 'Umair said: "Utbah bin Ghazwan delivered a sermon on the pulpit and said: 'I saw myself the seventh of seven with the Messenger of Allah P.B.U.H, and we did not have any food to eat except the leaves of frees, until our gums hurt.''' (sahih)