سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ چور کا ہاتھ کاٹنے سے متعلق احادیث مبارکہ ۔ حدیث 1214

حدود قائم کرنے کی ترغیب

راوی: عمرو بن زرارة , اسماعیل , یونس بن عبید جریر بن یزید , ابوزرعة , ابوہریرہ

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ زُرَارَةَ قَالَ أَنْبَأَنَا إِسْمَعِيلُ قَالَ حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ عُبَيْدٍ عَنْ جَرِيرِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ أَبِي زُرْعَةَ قَالَ قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ إِقَامَةُ حَدٍّ بِأَرْضٍ خَيْرٌ لِأَهْلِهَا مِنْ مَطَرِ أَرْبَعِينَ لَيْلَةً

عمرو بن زرارة، اسماعیل، یونس بن عبید جریر بن یزید، ابوزرعة، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ انہوں نے نقل فرمایا حد قائم کرنا ایک ملک میں بہتر ہے اس ملک والوں کے واسطے چالیس رات تک بارش ہونے سے۔

‘Abdullah bin ‘Umar said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم cut off (a thief s hand) for a shield which was worth three Dirhams.” (Sahih) Abu ‘Abdur-Rahman (An-Nasa’i) said: This is correct.

یہ حدیث شیئر کریں