سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ زہد کا بیان ۔ حدیث 1037

آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اصحاب کی زندگی کیسے گزری ؟۔

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , غندر , شعبہ , عباس جریری , ابوعثمان , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ عَبَّاسٍ الْجُرَيْرِيِّ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا عُثْمَانَ يُحَدِّثُ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّهُمْ أَصَابَهُمْ جُوعٌ وَهُمْ سَبْعَةٌ قَالَ فَأَعْطَانِي النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَبْعَ تَمَرَاتٍ لِکُلِّ إِنْسَانٍ تَمْرَةٌ

ابوبکر بن ابی شیبہ، غندر، شعبہ، عباس جریری، ابوعثمان ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے لوگ بھوکے ہوئے اور وہ سات آدمی تھے آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ کو سات کھجوریں دیں ہر آدمی کیلئے ایک کھجور۔

It was narrated from Abu Hurairah that they suffered from twnger and they were seven. He "Then the Prophet gave me seven dates, one date for each man." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں