سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ چور کا ہاتھ کاٹنے سے متعلق احادیث مبارکہ ۔ حدیث 1216

کس قدر مالیت میں ہاتھ کاٹا جائے گا

راوی: یونس بن عبدالاعلی ابن وہب , حنظلة , نافع , عبداللہ بن عمر

أَخْبَرَنَا يُونُسُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ قَالَ حَدَّثَنَا حَنْظَلَةُ أَنَّ نَافِعًا حَدَّثَهُمْ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ قَالَ قَطَعَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي مِجَنٍّ ثَمَنُهُ ثَلَاثَةُ دَرَاهِمَ قَالَ أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ هَذَا الصَّوَابُ

یونس بن عبدالاعلی ابن وہب، حنظلة، نافع، عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہاتھ کاٹا ایک ڈھال کی چوری کی وجہ سے کہ جس کی قیمت تین درہم تھی (حضرت امام نسائی نے فرمایا کہ یہ روایت درست ہے)

‘Abdullah bin ‘Umar narrated that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم cut off the hand of a thief, who stole a shield, from a portico allocated to women, the price of which was three Dirhams. (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں