کس قدر مالیت میں ہاتھ کاٹا جائے گا
راوی: یوسف بن سعید , حجاج , ابن جریج , اسماعیل بن امیة , نافع , عبداللہ بن عمر
أَخْبَرَنَا يُوسُفُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ حَدَّثَنِي إِسْمَعِيلُ بْنُ أُمَيَّةَ أَنَّ نَافِعًا حَدَّثَهُ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ حَدَّثَهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَطَعَ يَدَ سَارِقٍ سَرَقَ تُرْسًا مِنْ صُفَّةِ النِّسَائِ ثَمَنُهُ ثَلَاثَةُ دَرَاهِمَ
یوسف بن سعید، حجاج، ابن جریج، اسماعیل بن امیة، نافع، عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک چور کا ہاتھ کاٹا کہ جس نے کہ ڈھال چوری کی تھی (صفة النساء نامی مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نزدیک جگہ سے) اور اس کی مالیت تین درہم تھی۔
It was narrated from Anas bin Malik that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم cut off (a thief s hand) for a shield. (Sahih) Abu ‘Abdur-Rahman (An-Nasa’i) said: This is a mistake.