عمارت تعمیر کرنا؟
راوی: محمد بن یحییٰ , ابونعیم , اسحق بن سعید بن عمرو بن سعید بن عاص , سعید , ابن عمر
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ سَعِيدِ بِنِ عَمْرِو بْنِ سَعِيدِ بْنِ الْعَاصِ عَنْ أَبِيهِ سَعِيدٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ لَقَدْ رَأَيْتُنِي مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَنَيْتُ بَيْتًا يُکِنُّنِي مِنْ الْمَطَرِ وَيُکِنُّنِي مِنْ الشَّمْسِ مَا أَعَانَنِي عَلَيْهِ خَلْقُ اللَّهِ تَعَالَی
محمد بن یحییٰ ، ابونعیم، اسحاق بن سعید بن عمرو بن سعید بن عاص، سعید، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے میں نے اپنے آپ کو دیکھا جب ہم آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس رہتے تھے میں نے ایک کوٹھڑی بنالی جو بارش اور دھوپ سے مجھ کو بچاتی اور اس کے بنانے میں اللہ تعالیٰ کی مخلوق نے میری مدد نہیں کی تھی۔
It was narrated that Ibn 'umar said: "I had built a house to shelter me from the rain and the sun, during the time of Allah's Messenger P.B.U.H , and no creature of Allah helped me in building it.(Sahih)