توکل اور یقین کا بیان۔
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , ابومعاویہ , اعمش , سلام , حبہ اور سواء
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ سَلَّامِ بْنِ شُرَحْبِيلَ أَبِي شُرَحْبِيلَ عَنْ حَبَّةَ وَسَوَائٍ ابْنَيْ خَالِدٍ قَالَا دَخَلْنَا عَلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ يُعَالِجُ شَيْئًا فَأَعَنَّاهُ عَلَيْهِ فَقَالَ لَا تَيْئَسَا مِنْ الرِّزْقِ مَا تَهَزَّزَتْ رُئُوسُکُمَا فَإِنَّ الْإِنْسَانَ تَلِدُهُ أُمُّهُ أَحْمَرَ لَيْسَ عَلَيْهِ قِشْرٌ ثُمَّ يَرْزُقُهُ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ
ابوبکر بن ابی شیبہ، ابومعاویہ، اعمش، سلام ، حبہ اور سواء سے روایت ہے دونوں خالد کے بیٹے تھے کہ ہم آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس گئے آپ کچھ کام کر رہے تھے ہم نے اس کام میں آپ کی مدد کی آپ نے فرمایا تم دونوں روزی کی فکر نہ کرنا جب تک تمہارے سر ہلتے رہیں (زندہ رہو) اس لئے کہ ماں بچے کو سرخ جنتی ہے اس پر کھال نہیں ہوتی پھر اللہ تعالیٰ اس کو روزی دیتا ہے۔
It was narrated that Habbah and Sawa', the two daughters of KhaIid, said: "We entered upon the Prophet P.B.U.H When he was doing something, so we helped him with it. Then he said: 'Do not despair of' provision so long as your heads are still moving, for a person's mother bears him red with raw skin,then Allah provides for him." (Da'if)