توکل اور یقین کا بیان۔
راوی: محمد بن طریف , ابومعاویہ , اعمش , ابی سفیان , جابر
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ طَرِيفٍ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي سُفْيَانَ عَنْ جَابِرٍ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَا يَمُوتَنَّ أَحَدٌ مِنْکُمْ إِلَّا وَهُوَ يُحْسِنُ الظَّنَّ بِاللَّهِ
محمد بن طریف، ابومعاویہ، اعمش، ابی سفیان، حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے میں نے سنا آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے آپ فرماتے تھے تم میں سے کوئی نہ مرے مگر اس حال میں کہ وہ اللہ تعالیٰ سے نیک گمان رکھتا ہو۔
It was narrated that Jâbir said: “I heard the Messenger of Allah P.B.U.H say: ‘No one of you should die except thinking positively of Allah.” (Sahih)