صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ فتنوں کا بیان ۔ حدیث 2046

دجال مدینہ میں داخل نہیں ہوگا۔

راوی: عبداللہ بن مسلمہ , مالک , نعیم بن عبداللہ مجمر , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ عَنْ مَالِکٍ عَنْ نُعَيْمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْمُجْمِرِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی أَنْقَابِ الْمَدِينَةِ مَلَائِکَةٌ لَا يَدْخُلُهَا الطَّاعُونُ وَلَا الدَّجَّالُ

عبداللہ بن مسلمہ، مالک، نعیم بن عبداللہ مجمر، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ مدینہ کے راستوں پر فرشتے ہیں کہ وہاں طاعون اور دجال داخل نہیں ہوسکے گا۔

Narrated Abu Huraira:
Allah's Apostle said, "There are angels at the mountain passes of Medina (so that) neither plague nor Ad-Dajjal can enter it.'

یہ حدیث شیئر کریں