صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ فتنوں کا بیان ۔ حدیث 2047

دجال مدینہ میں داخل نہیں ہوگا۔

راوی: یحیی بن موسیٰ , یزید بن ہارون , شعبہ , قتادہ , انس بن مالک

حَدَّثَنِي يَحْيَی بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْمَدِينَةُ يَأْتِيهَا الدَّجَّالُ فَيَجِدُ الْمَلَائِکَةَ يَحْرُسُونَهَا فَلَا يَقْرَبُهَا الدَّجَّالُ قَالَ وَلَا الطَّاعُونُ إِنْ شَائَ اللَّهُ

یحیی بن موسی، یزید بن ہارون، شعبہ، قتادہ، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے ارشاد فرمایا کہ مدینہ میں دجال آنے لگے تو پائے گا فرشتے اس کی نگرانی کر رہے ہیں تو دجال اس کے قریب نہ جائے گا اور اگر اللہ نے چاہا تو طاعون بھی داخل نہ ہوگا۔

Narrated Anas bin Malik:
The Prophet said, "Ad-Dajjal will come to Medina and find the angels guarding it. So Allah willing, neither Ad-Dajjal, nor plague will be able to come near it."

یہ حدیث شیئر کریں