سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ زہد کا بیان ۔ حدیث 1057

تواضع کا بیان اور کبر کے چھوڑ دینے کا بیان۔

راوی: نصر بن علی , عبدالصمد , سلم بن قتیبہ , شعبہ , علی بن زید , انس بن مالک

حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ وَسَلْمُ بْنُ قُتَيْبَةَ قَالَا حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ إِنْ کَانَتْ الْأَمَةُ مِنْ أَهْلِ الْمَدِينَةِ لَتَأْخُذُ بِيَدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَمَا يَنْزِعُ يَدَهُ مِنْ يَدِهَا حَتَّی تَذْهَبَ بِهِ حَيْثُ شَائَتْ مِنْ الْمَدِينَةِ فِي حَاجَتِهَا

نصر بن علی، عبدالصمد، سلم بن قتیبہ، شعبہ، علی بن زید، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے مدینہ کی ایک لونڈی آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ہاتھ پکڑتی پھر آپ اپنا ہاتھ اس کے ہاتھ میں سے نہ نکالتے یہاں تک وہ آپ کو لے جاتی جہاں چاہتی اپنے کام کے لئے۔

It was narrated that Anas bin Malik said: "If a female slave among the people of AI-Madinah were to take the hand of the Messenger of Allah P.B.U.H, he would not take his hand away from hers until she had taken him wherever she wanted in Al-Madinah so that her needs may be met." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں