شرم کا بیان
راوی: محمد بن بشار , یحییٰ بن سعید , عبدالرحمن بن مہدی , شعبہ , قتادہ , عبداللہ بن ابی عتبہ , ابوسعید خدری
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ قَالَا حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي عُتْبَةَ مَوْلًی لِأَنَسِ بْنِ مَالِکٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَشَدَّ حَيَائً مِنْ عَذْرَائَ فِي خِدْرِهَا وَکَانَ إِذَا کَرِهَ شَيْئًا رُئِيَ ذَلِکَ فِي وَجْهِهِ
محمد بن بشار، یحییٰ بن سعید، عبدالرحمن بن مہدی، شعبہ، قتادہ، عبداللہ بن ابی عتبہ، ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کنواری لڑکی سے بھی زیادہ شرم تھی جو پردے میں رہتی ہے اور آپ جب کسی چیز کو برا جانتے تو آپ کے مبارک چہرے میں اس کا اثر معلوم ہوتا۔
It was narrated that "Abu Saeed Al-Khudri said: The Messenger of Allah P.B.U.H was more modest than a virgin in her chamber. If he disliked something, that could be seen in his face." (Sahih)