شرم کا بیان
راوی: عبداللہ بن سعید , سعید بن محمد وراق , صالح بن حیان , محمد بن کعب قرطی , ابن عباس
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْوَرَّاقُ حَدَّثَنَا صَالِحُ بْنُ حَسَّانَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ کَعْبٍ الْقُرَظِيِّ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ لِکُلِّ دِينٍ خُلُقًا وَإِنَّ خُلُقَ الْإِسْلَامِ الْحَيَائُ
عبداللہ بن سعید، سعید بن محمد وراق، صالح بن حیان، محمد بن کعب قرطی، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے بھی ایسے ہی روایت ہے۔
It was narrated from Ibn Messenger of Allah p.b.u.h said: Every religion has its distinct characteristic, and the distinct characteristic of Islam is modesty.": (Da'if)