سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ زہد کا بیان ۔ حدیث 1064

شرم کا بیان

راوی: اسماعیل بن موسیٰ , ہشیم , منصور , حسن , ابوبکر صدیق

حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ أَبِي بَکْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْحَيَائُ مِنْ الْإِيمَانِ وَالْإِيمَانُ فِي الْجَنَّةِ وَالْبَذَائُ مِنْ الْجَفَائِ وَالْجَفَائُ فِي النَّارِ

اسماعیل بن موسیٰ ، ہشیم، منصور، حسن ، حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا حیاء ایمان میں داخل ہے اور فحش گوئی جفا ہے اور جفادوزخ میں جائے گی۔

It was narrated from Abu Bakrah that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "Modesty is part of faith, and faith will be in Paradise. Obscenity in speech is part of harshness and harshness will be in Hell.''' (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں