زیر نظر حدیث مبارکہ میں راویوں کے اختلاف کا بیان
راوی: حسن بن محمد , عبدالوہاب , سعید , معمر , زہری , عمرة , عائشہ
أَخْبَرَنِي أَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ السَّرْحِ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ قَالَ أَخْبَرَنِي مَخْرَمَةُ عَنْ أَبِيهِ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ عَنْ عَمْرَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا سَمِعَتْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَا تُقْطَعُ يَدُ السَّارِقِ إِلَّا فِي رُبْعِ دِينَارٍ فَصَاعِدًا
حسن بن محمد، عبدالوہاب، سعید، معمر، زہری، عمرة، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا چور کا ہاتھ چوتھائی دینار میں یا زیادہ میں کاٹا جائے۔
‘Uthman bin Abi Al-Walid said: “I heard ‘Urwah bin Az Zubair say: “Aishah used to narrate that the Prophet of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: The hand (of the thief) should not be cut off except for a shield or its equivalent in value. And he said that ‘Urwah said: A shield is (worth) four Dirhams. And he (the narrator) said: I heard Sulaiman bin Yasar say that he heard ‘Amrah say: I heard ‘Aishah narrate that she heard the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم say: The hand (of the thief) should not be cut off except for four Dinars or more.” (Sahih)