زیر نظر حدیث مبارکہ میں راویوں کے اختلاف کا بیان
راوی: عمرو بن علی , عبدالرحمن بن مہدی , ہمام , قتادة , عبداللہ , سلیمان بن یسار
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ الدَّانَاجِ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ قَالَ لَا تُقْطَعُ الْخَمْسُ إِلَّا فِي الْخَمْسِ قَالَ هَمَّامٌ فَلَقِيتُ عَبْدَ اللَّهِ الدَّانَاجَ فَحَدَّثَنِي عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ قَالَ لَا تُقْطَعُ الْخَمْسُ إِلَّا فِي الْخَمْسِ
عمرو بن علی، عبدالرحمن بن مہدی، ہمام، قتادہ، عبد اللہ، سلیمان بن یسار نے فرمایا نہ کاٹا جائے ہاتھ کا پنجہ لیکن پنجہ میں(یعنی پانچ درہم کی مالیت میں)
It was narrated that Ayman said: “The Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم did not cut off the (hand of) the thief except for the value of a shield, and the value of a shield in those days was a Dinar.” (Da’if)