زیر نظر حدیث مبارکہ میں راویوں کے اختلاف کا بیان
راوی: عبیداللہ بن سعد بن ابراہیم بن سعد , عمی , وہ اپنے والد سے , ابن اسحق , عمرو بن شعیب , عطاء بن ابورباح , عبداللہ بن عباس
أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَمِّي قَالَ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ ابْنِ إِسْحَقَ قَالَ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ شُعَيْبٍ أَنَّ عَطَائَ بْنَ أَبِي رَبَاحٍ حَدَّثَهُ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَبَّاسٍ کَانَ يَقُولُ ثَمَنُهُ يَوْمَئِذٍ عَشْرَةُ دَرَاهِمَ
عبیداللہ بن سعد بن ابراہیم بن سعد، عمی، وہ اپنے والد سے، ابن اسحاق ، عمرو بن شعیب، عطاء بن ابورباح، عبداللہ بن عباس فرماتے تھے کہ ڈھال کی قیمت ان دنوں دس درہم تھی۔
It was narrated that ‘Ata’ said: “The least for which the hand of a thief is to be cut off is the price of a shield. And the price of a shield in those days was ten Dirhams.” (Hasan)
Abu ‘Abdur-Rahman (An-Nasa’i) said: Ayman, the one whose narrations preceded, I do not think he was a Companion, and another Hadith has been related from him which proves what we have said: