زیر نظر حدیث مبارکہ میں راویوں کے اختلاف کا بیان
راوی: یحیی بن موسیٰ بلخی , ابن نمیر , محمد بن اسحق , ایوب بن موسی , ابن عباس
أَخْبَرَنَا يَحْيَی بْنُ مُوسَی الْبَلْخِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَقَ عَنْ أَيُّوبَ بْنِ مُوسَی عَنْ عَطَائٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ مِثْلَهُ کَانَ ثَمَنُ الْمِجَنِّ عَلَی عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُقَوَّمُ عَشْرَةَ دَرَاهِمَ
یحیی بن موسیٰ بلخی، ابن نمیر، محمد بن اسحاق ، ایوب بن موسی، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے اس مضمون کی روایت منقول ہے وہ بیان کرتے تھے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دور میں ڈھال کی قیمت دس درہم تھی۔
It was narrated that Ka’b said: “Whoever performs Wudu and performs Wudu well, then prays (‘Abdur-Rahman said: and prays ‘Isha’), then prays after that four Rak’ahs and does them well (Sawwar said: and bows and prostrates well), and understands what he is reciting (Sawwar said: and recites therein), they will be equivalent to (praying) Lailat Al Qadr for him”. (Hasan Maqtu’)