زیر نظر حدیث مبارکہ میں راویوں کے اختلاف کا بیان
راوی: حمید بن مسعدة , سفیان , ابن حبیب , عرزمی , عبدالملک بن ابوسلیمان , عطاء
أَخْبَرَنِي حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ عَنْ سُفْيَانَ وَهُوَ ابْنُ حَبِيبٍ عَنْ الْعَرْزَمِيِّ وَهُوَ عَبْدُ الْمَلِکِ بْنُ أَبِي سُلَيْمَانَ عَنْ عَطَائٍ قَالَ أَدْنَی مَا يُقْطَعُ فِيهِ ثَمَنُ الْمِجَنِّ قَالَ وَثَمَنُ الْمِجَنِّ يَوْمَئِذٍ عَشْرَةُ دَرَاهِمَ قَالَ أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ وَأَيْمَنُ الَّذِي تَقَدَّمَ ذِکْرُنَا لِحَدِيثِهِ مَا أَحْسَبُ أَنَّ لَهُ صُحْبَةً وَقَدْ رُوِيَ عَنْهُ حَدِيثٌ آخَرُ يَدُلُّ عَلَی مَا قُلْنَاهُ
حمید بن مسعدة، سفیان، ابن حبیب، عرزمی، عبدالملک بن ابوسلیمان، عطاء نے فرمایا کم سے کم جس میں ہاتھ کاٹ دیا جائے ڈھال کی قیمت ہے اور وہ ان میں دس درہم تھی حضرت امام نسائی نے فرمایا ایمن جس سے ہم نے حدیث نقل کی ہے وہ صحابی نہیں لگتے اور ان سے ایک دوسری حدیث مروی ہے جس سے لگتا ہے کہ وہ صحابی نہیں ہے۔
It was narrated from ‘Amr bin Shuaib, from his father, that his grandfather said: “The price of a shield at the time of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم was ten Dirhams.” (Hasan)