عمل کے قبول نہ ہونے کا ڈر رکھنا۔
راوی: عبداللہ بن عامر بن زرارہ , اسماعیل بن موسیٰ , شریک بن عبداللہ بن اعمش , ابوصالح , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَامِرِ بْنِ زُرَارَةَ وَإِسْمَعِيلُ بْنُ مُوسَی قَالَا حَدَّثَنَا شَرِيکُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَارِبُوا وَسَدِّدُوا فَإِنَّهُ لَيْسَ أَحَدٌ مِنْکُمْ بِمُنْجِيهِ عَمَلُهُ قَالُوا وَلَا أَنْتَ يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ وَلَا أَنَا إِلَّا أَنْ يَتَغَمَّدَنِي اللَّهُ بِرَحْمَةٍ مِنْهُ وَفَضْلٍ
عبداللہ بن عامر بن زرارہ، اسماعیل بن موسیٰ ، شریک بن عبداللہ بن اعمش، ابوصالح، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا میانہ روی اختیار کرو اور صحیح راستہ مضبوط تھا اس لئے کہ کوئی تم میں سے ایسا نہیں جس کا عمل اس کو نجات دے۔ لوگوں نے عرض کیا یا رسول اللہ کیا آپ کو بھی آپ کا عمل نجات نہیں دے گا آپ نے فرمایا مجھ کو بھی نہیں مگر یہ کہ اللہ تعالیٰ اپنا فضل وکرم کرے۔
It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "Be moderate and adhere to moderation, for there is no one among you who will be saved by his deeds." They said: "Not even you, 0 Messenger of Allah?" He said: "Not even me." Unless Allah encompasses me with mercy and grace from Him." (Sahih)