ریا اور شہرت کا بیان ۔
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , ابوکریب , بکر بن عبدالرحمن , عیسیٰ بن مختار , محمد بن ابی لیلیٰ عطیہ , ابوسعید خدری
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَأَبُو کُرَيْبٍ قَالَا حَدَّثَنَا بَکْرُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ حَدَّثَنَا عِيسَی بْنُ الْمُخْتَارِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي لَيْلَی عَنْ عَطِيَّةَ الْعَوْفِيِّ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ يُسَمِّعْ يُسَمِّعْ اللَّهُ بِهِ وَمَنْ يُرَائِ يُرَائِ اللَّهُ بِهِ
ابوبکر بن ابی شیبہ، ابوکریب، بکر بن عبدالرحمن، عیسیٰ بن مختار، محمد بن ابی لیلیٰ عطیہ، حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص لوگوں کو سنانے کیلئے نیک کام کرے گا اللہ تعالیٰ بھی اس کی رسوائی قیامت کے دن لوگوں کو سنادے گا اور جو کوئی ریا کرے گا اللہ تعالیٰ بھی اس کی ذلت لوگوں کو دکھلا دے گا۔
It was narrated from Abu Sa'eed Al-Khudri that the Prophet P.B.U.H said: "Whoever wants to be heard of, Allah will make him ' heard of, and whoever wants to be seen, Allah will show him (i.e. make known to the people his true motives and intentions)." (sahih)