ریا اور شہرت کا بیان ۔
راوی: ہارون بن اسحق , محمد بن عبدالوہاب , سفیان , سلمہ بن کہیل , جندب
حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ إِسْحَقَ حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ سَلَمَةَ بْنِ کُهَيْلٍ عَنْ جُنْدَبٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ يُرَائِ يُرَائِ اللَّهُ بِهِ وَمَنْ يُسَمِّعْ يُسَمِّعْ اللَّهُ بِهِ
ہارون بن اسحاق ، محمد بن عبدالوہاب، سفیان ، سلمہ بن کہیل، حضرت جندب سے بھی ایسی ہی روایت ہے۔
It was narrated from Iundab that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "Whoever wants to be heard of, Allah wili make him heard of, and whoever wants to be seen, Allah wili show him (i.e., expose hIs real motives)." (Sahih)