سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ زہد کا بیان ۔ حدیث 1095

تقوی اور پرہیزگاری کا بیان۔

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , ہاشم بن قاسم , ابوعقیل , عبداللہ بن یزید , ربیعہ بن یزید , عطیہ بن قیس , عطیہ سعید

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا هَاشِمُ بْنُ الْقَاسِمِ حَدَّثَنَا أَبُو عَقِيلٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَزِيدَ حَدَّثَنِي رَبِيعَةُ بْنُ يَزِيدَ وَعَطِيَّةُ بْنُ قَيْسٍ عَنْ عَطِيَّةَ السَّعْدِيِّ وَکَانَ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَبْلُغُ الْعَبْدُ أَنْ يَکُونَ مِنْ الْمُتَّقِينَ حَتَّی يَدَعَ مَا لَا بَأْسَ بِهِ حَذَرًا لِمَا بِهِ الْبَأْسُ

ابوبکر بن ابی شیبہ، ہاشم بن قاسم ، ابوعقیل، عبداللہ بن یزید، ربیعہ بن یزید، عطیہ بن قیس، عطیہ سعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے وہ صحابی تھے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا آدمی پرہیز گاری کے درجہ کو نہیں پہنچتا۔ یہاں تک کہ جس کام میں برائی نہ ہو اس کو چھوڑ دے اس کام کے ڈر سے جس میں برائی ہو۔

It was narrated from 'Atiyyah As-Sa'di. who was one of the Companions of the Prophet , that the Messenger of Allah p.b.u.h said: "A person will not reach the status of being one of those who have piety until he refrains from doing something in which there is no sin, for fear of falling into something in which there is sin." (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں