جن اشیاء کے چوری کرنے میں ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا؟
راوی: محمد بن خالد بن خلی , وہ اپنے والد سے , سلمہ یعنی ابن عبدالملک عوصیی , حسن , ابن صالح , یحیی بن سعید , قاسم بن محمد بن ابوبکر , رافع
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَلَّامٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَی بْنِ حَبَّانَ عَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا قَطْعَ فِي ثَمَرٍ وَلَا کَثَرٍ
ترجمہ حسب سابق ہے
It was narrated that Rafi’ bin Khadij said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘The hand is not to be cut off for (stealing) produce or the spadix of palm trees.” (Sahih)