صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ احکام کا بیان ۔ حدیث 2098

الدالخصام یعنی اس شخص کا بیان جو ہمیشہ جھگڑا کرے۔ لداعوجا (یعنی ٹیڑھے لوگ) کے معنی میں ہے ۔

راوی: مسدد , یحیی بن سعید , ابن جریج , ابن ابی ملیکہ , عائشہ

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ سَمِعْتُ ابْنَ أَبِي مُلَيْکَةَ يُحَدِّثُ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَبْغَضُ الرِّجَالِ إِلَی اللَّهِ الْأَلَدُّ الْخَصِمُ

مسدد، یحیی بن سعید، ابن جریج، ابن ابی ملیکہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اللہ تعالیٰ کو سب سے زیادہ ناپسند وہ آدمی ہے جو بہت زیادہ جھگڑالو ہے۔

Narrated 'Aisha:
Allah's Apostle said, "The most hated person in the sight of Allah, is the most quarrelsome person."

یہ حدیث شیئر کریں