سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ چور کا ہاتھ کاٹنے سے متعلق احادیث مبارکہ ۔ حدیث 1288

سفر میں ہاتھ کاٹنے سے متعلق

راوی: عمرو بن عثمان , بقیہ , نافع بن یزید , حیوہ بن شریح , عیاش بن عباس , جنادة بن ابوامیة , بسر بن ابوارطاق

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ قَالَ حَدَّثَنِي بَقِيَّةُ قَالَ حَدَّثَنِي نَافِعُ بْنُ يَزِيدَ قَالَ حَدَّثَنِي حَيْوَةُ بْنُ شُرَيْحٍ عَنْ عَيَّاشِ بْنِ عَبَّاسٍ عَنْ جُنَادَةَ بْنِ أَبِي أُمَيَّةَ قَالَ سَمِعْتُ بُسْرَ بْنَ أَبِي أَرْطَاةَ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَا تُقْطَعُ الْأَيْدِي فِي السَّفَرِ

عمرو بن عثمان، بقیہ، نافع بن یزید، حیوہ بن شریح، عیاش بن عباس، جنادة بن ابوامیة، بسر بن ابوارطاق سے روایت ہے کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے تھے کہ سفر میں ہاتھ نہ کاٹے جائیں

It was narrated that Ibn Muhairiz said: “I asked Fadalah bin ‘Ubaid about hanging the hand (of the thief) from his neck, and he said: ‘It is Sunnah. The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم cut off a thief’s hand then hung it from his neck.”
(Da’if)

یہ حدیث شیئر کریں