مرد کے بالغ ہونے کی عمر اور مرد و عورت پر کس عمر میں حد لگائی جائے؟
راوی: اسماعیل بن مسعود , خالد , شعبہ , عبدالملک بن عمیر , عطیہ
أَخْبَرَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ عُمَيْرٍ عَنْ عَطِيَّةَ أَنَّهُ أَخْبَرَهُ قَالَ کُنْتُ فِي سَبْيِ قُرَيْظَةَ وَکَانَ يُنْظَرُ فَمَنْ خَرَجَ شِعْرَتُهُ قُتِلَ وَمَنْ لَمْ تَخْرُجْ اسْتُحْيِيَ وَلَمْ يُقْتَلْ
اسماعیل بن مسعود، خالد، شعبہ، عبدالملک بن عمیر، عطیہ سے روایت ہے کہ میں قبیلہ بنی قریظ کے قیدیوں میں سے تھا لوگ قیدیوں کو دیکھا کرتے تھے اگر ان کے ناف کے نیچے بال نکلے ہوئے ہوتے تو ان کو قتل کر ڈالتے اور جس کے بال (زیر ناف) نہ نکلے ہوئے ہوتے تو اس کو چھوڑ دیتے۔
It was narrated from ‘Abdur Rahman bin ‘Awf that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “The thief is not to be penalized (financially) if the Ifadd punishment is carried out on him.” (Da’if)Abu ‘Abdur-Rahman (An-Nasa’i) said: This is Mursal and it is not confirmed.