چور کا ہاتھ کاٹ کر اس کی گردن میں لٹکانا
راوی: سوید بن نصر , عبداللہ , ابوبکر بن علی , حجاج , مکحول , ابن محیریز
أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ أَبِي بَکْرِ بْنِ عَلِيٍّ عَنْ الْحَجَّاجِ عَنْ مَکْحُولٍ عَنْ ابْنِ مُحَيْرِيزٍ قَالَ سَأَلْتُ فَضَالَةَ بْنَ عُبَيْدٍ عَنْ تَعْلِيقِ يَدِ السَّارِقِ فِي عُنُقِهِ قَالَ سُنَّةٌ قَطَعَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدَ سَارِقٍ وَعَلَّقَ يَدَهُ فِي عُنُقِهِ
سوید بن نصر، عبد اللہ، ابوبکر بن علی، حجاج، مکحول، ابن محیریز سے روایت ہے کہ میں نے حضرت فضالہ بن عبید سے سنا کہ چور کا ہاتھ اس کی گردن میں لٹکا دینا کیسا ہے؟ انہوں نے فرمایا سنت ہے۔ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک چور کا ہاتھ کاٹا اور (کاٹ کر) اس کے گلے میں لٹکا دیا۔
It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم was asked: “Which deed is best?” “He said: Faith in Allah and His Messenger.” (Sahih)