اس باب میں کوئی عنوان نہیں ہے۔
راوی: محمد بن کثیر , سفیان , اسلم , عبداللہ , عبدالرحمن
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ کَثِيرٍ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَسْلَمَ الْمِنْقَرِيِّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِيهِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبْزَی قَالَ قَالَ أُبَيُّ بْنُ کَعْبٍ بِفَضْلِ اللَّهِ وَبِرَحْمَتِهِ فَبِذَلِکَ فَلْتَفْرَحُوا قَالَ أَبُو دَاوُد بِالتَّائِ
محمد بن کثیر، سفیان، اسلم، عبد اللہ، عبدالرحمن ابزی فرماتے ہیں کہ حضرت ابی بن کعب نے فرمایا کہ (بِفَضْلِ اللَّهِ وَبِرَحْمَتِهِ فَبِذَلِکَ فَلْتَفْرَحُوا) (تا کے ساتھ جو کہ یعقوب کی قرأت ہے، جبکہ اکثر قراء نے یاء کے ساتھ اسے پڑھا ہے۔ فَلْیَفْرَحُوا)۔