مسلمان کی صفت سے متعلق
راوی: عمرو بن علی , یحیی , اسماعیل , عامر , عبداللہ بن عمر
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ إِسْمَعِيلَ عَنْ عَامِرٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ الْمُسْلِمُ مَنْ سَلِمَ الْمُسْلِمُونَ مِنْ لِسَانِهِ وَيَدِهِ وَالْمُهَاجِرُ مَنْ هَجَرَ مَا نَهَی اللَّهُ عَنْهُ
عمرو بن علی، یحیی، اسماعیل، عامر، عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے تھے کہ مسلمان وہ ہے کہ جس کی زبان اور ہاتھ سے مسلمان محفوظ رہیں اور مہاجر وہ شخص ہے جو کہ اللہ تعالیٰ کی منع کی ہوئی باتوں کو چھوڑ دے۔
It was narrated that Abu Musa said: “I said: ‘Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, whose Islam is most virtuous?’ He said: ‘The one from whose tongue and hand the Muslims are safe.” (Sahih)