اس باب میں کوئی عنوان نہیں ہے۔
راوی: محمد بن عبدالرحمن، ابوعبداللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْعَنْبَرِيُّ حَدَّثَنَا أُمَيَّةُ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا أَبُو الْجَارِيَةِ الْعَبْدِيُّ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ حُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَرَأَهَا قَدْ بَلَغْتَ مِنْ لَدُنِّي وَثَقَّلَهَا
محمد بن عبدالرحمن ، ابوعبداللہ عنبری، امیہ بن خالد، ابوجاریہ عبدی، شعبہ ، ابو اسحاق، سعید بن جبیر، حضرت ابن عباس ، حضرت ابی بن کعب سے اور وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل فرماتے ہیں کہ آپ اس طرح اس آیت کو پڑھا قَدْ بَلَغْتَ مِنْ لَدُنِّي وَثَقَّلَهَا ( لدنی میں نون کو مثقل اور تشدید کے ساتھ پڑھا )