سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ زہد کا بیان ۔ حدیث 1128

توبہ کا بیان ۔

راوی: یعقوب بن حمید بن کاسب مدینی , ابومعاویہ , جعفر بن برقان , یزید بن اصم , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدِ بْنِ کَاسِبٍ الْمَدِينِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ بُرْقَانَ عَنْ يَزِيدَ بْنِ الْأَصَمِّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَوْ أَخْطَأْتُمْ حَتَّی تَبْلُغَ خَطَايَاکُمْ السَّمَائَ ثُمَّ تُبْتُمْ لَتَابَ عَلَيْکُمْ

یعقوب بن حمید بن کا سب مدینی، ابومعاویہ، جعفر بن برقان، یزید بن اصم، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اگر تم اتنے گناہ کرو کہ آسمان تک پہنچ جائیں پھر تم توبہ کر تو اللہ تعالیٰ تم کو معاف کر دے اس قدر اس کی رحمت وسیع ہے۔

It was narrated frm Abu Huraira that the Prophet P.B.U.H said:If you were to commited to sin until your reached the heavens , then were to repent, your repentance would be accepted". (Hassan)

یہ حدیث شیئر کریں