اس باب میں کوئی عنوان نہیں ہے۔
راوی: احمد بن حنبل , عبدالرزاق , معمر , زہری , معمر ,
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ قَالَ مَعْمَرٌ وَرُبَمَا ذَکَرَ ابْنَ الْمُسَيِّبِ قَالَ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَبُو بَکْرٍ وَعُمَرُ وَعُثْمَانُ يَقْرَئُونَ مَالِکِ يَوْمِ الدِّينِ وَأَوَّلُ مَنْ قَرَأَهَا مَلِکِ يَوْمِ الدِّينِ مَرْوَانُ قَالَ أَبُو دَاوُد هَذَا أَصَحُّ مِنْ حَدِيثِ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَنَسٍ وَالزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيهِ
احمد بن حنبل، عبدالرزاق، معمر، زہری، معمر فرماتے ہیں کہ بعض اوقات حضرت سعید بن المسیب فرمایا کرتے تھے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم اور حضرت ابوبکر، حضرت عمر، حضرت عثمان رضی اللہ عنہم پڑھا کرتے تھے۔ مَالِکِ يَوْمِ الدِّينِ۔ اور وہ پہلا شخص جس نے مَلِکِ يَوْمِ الدِّينِ۔ پڑھا وہ مروان بن حکم تھا، امام ابوداؤد فرماتے ہیں کہ حضرت زہری کی صحیح ترین اسانید میں سے یہ سند ہے۔ زہری عن انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور زہری عن سالم عن ابیہ۔
Narrated Ibn al-Musayyab:
The Prophet (peace_be_upon_him), AbuBakr, Umar and Uthman used to read "maliki yawmid-din (master of the Day of Judgment)". The first to read maliki yawmid-din was Marwan.