قبر کا بیان اور مردے کے گل جانے کا بیان ۔
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , عبداللہ بن نمیر , عبیداللہ بن عمیر , نافع , ابن عمر
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا مَاتَ أَحَدُکُمْ عُرِضَ عَلَی مَقْعَدِهِ بِالْغَدَاةِ وَالْعَشِيِّ إِنْ کَانَ مِنْ أَهْلِ الْجَنَّةِ فَمِنْ أَهْلِ الْجَنَّةِ وَإِنْ کَانَ مِنْ أَهْلِ النَّارِ فَمِنْ أَهْلِ النَّارِ يُقَالُ هَذَا مَقْعَدُکَ حَتَّی تُبْعَثَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ
ابوبکر بن ابی شیبہ، عبداللہ بن نمیر، عبیداللہ بن عمیر، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب کوئی تم میں سے مر جاتا ہے تو اس کا ٹھکانا اس کے سامنے پیش کیا جاتا ہے صبح اور شام اگر وہ جنت والوں میں سے ہے تو جنت والوں میں سہی اور اگر دوزخ والوں میں سے تو دوزخ والوں میں اور کہا جاتا ہے یہ تیر اٹھکانا ہے یہاں تک کہ تو اٹھے قیامت کے دن۔
It was narrated from Ibn :Umar that the Prophet p.b.u.h said: When anyone of you dies, he is shown his place morning and evening. If he is one of the people of Paradise, then he will be shown seat in Paradise, and if he is one of the people of Hell, then he will be shown his seat in Hell. And it is said: 'This is your place until you are raised on the Day of Resurrection.''' (Sahih)