اس باب میں کوئی عنوان نہیں ہے۔
راوی: جعفر بن مسافر ابن ابی فدیک , ہشام بن سعد , نے بھی اپنی سند
حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُسَافِرٍ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي فُدَيْکٍ عَنْ هِشَامِ بْنِ سَعْدٍ بِإِسْنَادِهِ مِثْلَهُ
جعفر بن مسافر ابن ابی فدیک، ہشام بن سعد نے بھی اپنی سند سے اسی کے مثل نقل کیا ہے۔