سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ کتاب ایمان اور اس کے ارکان ۔ حدیث 1327

ایمان کی علامت

راوی: یوسف بن عیسی , فضل بن موسی , الاعمش , عدی , زربن حبیش

أَخْبَرَنَا يُوسُفُ بْنُ عِيسَی قَالَ أَنْبَأَنَا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَی قَالَ أَنْبَأَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ عَدِيٍّ عَنْ زِرٍّ قَالَ قَالَ عَلِيٌّ إِنَّهُ لَعَهْدُ النَّبِيِّ الْأُمِّيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَيَّ أَنَّهُ لَا يُحِبُّکَ إِلَّا مُؤْمِنٌ وَلَا يَبْغُضُکَ إِلَّا مُنَافِقٌ

یوسف بن عیسی، فضل بن موسی، اعمش، عدی، زربن حبیش سے روایت ہے کہ حضرت علی نے فرمایا رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے بیان فرمایا تھا کہ تم سے محبت نہیں کرے گا مگر مومن اور تم سے دشمنی نہیں رکھے گا لیکن منافق۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “The signs of the hypocrite are three: When he speaks, he lies; when he makes a promise he breaks it; and when he is entrusted with something, he betrays (that trust).” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں