سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ کتاب ایمان اور اس کے ارکان ۔ حدیث 1331

منافق کی علامات

راوی: واصل بن عبدالاعلی , وکیع , الاعمش , عدی بن ثابت , زر بن حبیش , علی

أَخْبَرَنَا وَاصِلُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی قَالَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ عَنْ زِرِّ بْنِ حُبَيْشٍ عَنْ عَلِيٍّ قَالَ عَهِدَ إِلَيَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ لَا يُحِبُّنِي إِلَّا مُؤْمِنٌ وَلَا يَبْغُضُنِي إِلَّا مُنَافِقٌ

واصل بن عبدالاعلی، وکیع، اعمش، عدی بن ثابت، زر بن حبیش، علی نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے عہد کیا کہ جو کوئی مومن ہوگا وہ تیری محبت رکھے گا اور جو تجھ سے دشمنی رکھے گا وہ منافق ہوگا۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Whoever stands (in the voluntary night prayer of) Ramadhan out of faith and in the hope of reward, his previous sins will be forgiven.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں