سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ زہد کا بیان ۔ حدیث 1172

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی امت کا حال۔

راوی: جبارہ بن مغلس کثیر بن سلیم , انس بن مالک

حَدَّثَنَا جُبَارَةُ بْنُ الْمُغَلِّسِ حَدَّثَنَا کَثِيرُ بْنُ سُلَيْمٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ هَذِهِ الْأُمَّةَ مَرْحُومَةٌ عَذَابُهَا بِأَيْدِيهَا فَإِذَا کَانَ يَوْمُ الْقِيَامَةِ دُفِعَ إِلَی کُلِّ رَجُلٍ مِنْ الْمُسْلِمِينَ رَجُلٌ مِنْ الْمُشْرِکِينَ فَيُقَالُ هَذَا فِدَاؤُکَ مِنْ النَّارِ

جبارہ بن مغلس کثیر بن سلیم، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ مروی ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا یہ امت امت مرحومہ ہے اور ان پر عذاب ان کے اپنے ہاتھوں سے ہوگا۔ ایک دوسرے کی گردن مارے گی روز قیامت ہر ایک مسلمان کے حوالے اس مشرک کیا جائے گا اور فرمایا جائے گا کہ یہ جہنم سے تیرا فدیہ ہے۔

It was narrated from Anas bin Malik that the Messenger of Allah p.b.u.h said: "This nation has been granted mercy (in the Hereafter) and its torment (in this world) is at the hands of one another. When the Day of Resurrection comes, each Muslim man will be given a man from among the idolaters and it will be said: 'This is your ransom from the Fire.''' (Da'if)

یہ حدیث شیئر کریں