سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ کتاب ایمان اور اس کے ارکان ۔ حدیث 1338

جہاد کا بیان

راوی: قتیبہ , لیث , سعید , عطاء بن مینا , ابوہریرہ

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ عَطَائِ بْنِ مِينَائَ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ انْتَدَبَ اللَّهُ لِمَنْ يَخْرُجُ فِي سَبِيلِهِ لَا يُخْرِجُهُ إِلَّا الْإِيمَانُ بِي وَالْجِهَادُ فِي سَبِيلِي أَنَّهُ ضَامِنٌ حَتَّی أُدْخِلَهُ الْجَنَّةَ بِأَيِّهِمَا کَانَ إِمَّا بِقَتْلٍ وَإِمَّا وَفَاةٍ أَوْ أَنْ يَرُدَّهُ إِلَی مَسْکَنِهِ الَّذِي خَرَجَ مِنْهُ يَنَالُ مَا نَالَ مِنْ أَجْرٍ أَوْ غَنِيمَةٍ

قتیبہ، لیث، سعید، عطاء بن مینا، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سنا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے تھے کہ اللہ تعالیٰ اس شخص کا ضامن ہے کہ جو اللہ کے راستہ میں نکلے لیکن ایمان کے خیال سے نکلے اور وہ اللہ کے راستہ میں کوشش کرنے کے لئے نکلے (نہ کہ دنیاوی کام کے لئے نکلے) اللہ اس بات کا ضامن ہے کہ اس کو جنت میں لے جائے گا۔ جس طریقہ سے ہو چاہے وہ شخص قتل کر دیا جائے یا وہ شخص اپنی موت سے مر جائے یا پھر اللہ تعالیٰ اپنے وطن میں لائے گا کہ جہاں سے وہ شخص نکلا تھا ثواب اور مال غنیمت لے کر۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said:“Whoever follows the funeral procession of a Muslim out of faith and in the hope of reward, then offers the funeral prayer for him and waits until he is placed in his grave, then he will have two Qirats, each of which is like Mount Uhud. Whoever offers the funeral prayer for him then returns, he will have one Qirat.” (Suhih)

یہ حدیث شیئر کریں