اون اور بالوں کا پہننا کیسا ہے؟
راوی: ابراہیم بن علاء , اسماعیل بن عیاش , عقیل بن مدرک , لقمان بن عامر , عتبہ بن عبدالسلمی
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْعَلَاءِ الزُّبَيْدِيُّ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ عَنْ عَقِيلِ بْنِ مُدْرِكٍ عَنْ لُقْمَانَ بْنِ عَامِرٍ عَنْ عُتْبَةَ بْنِ عَبْدٍ السُّلَمِيِّ قَالَ اسْتَكْسَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَكَسَانِي خَيْشَتَيْنِ فَلَقَدْ رَأَيْتُنِي وَأَنَا أَكْسَى أَصْحَابِي
ابراہیم بن علاء، اسماعیل بن عیاش، عقیل بن مدرک، لقمان بن عامر، عتبہ بن عبدالسلمی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کپڑا طلب کیا پہننے کے لئے تو آپ نے مجھے کتان کے دو کپڑے پہنائے اور میں بیشک اپنے آپ کو دیکھتا اور میں اپنے ساتھیوں میں بہترین کپڑے والا تھا۔
Narrated Utbah ibn AbdusSulami:
I asked the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) to clothe me. He clothed me with two coarse clothes of linen.