صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ منافقین کی صفات اور ان کے احکام کا بیان ۔ حدیث 2592

مومن اور کافر کی مثال کے بیان میں

راوی: محمد بن رافع عبد بن حمید معمر , زہری , ہ عبدالرزاق

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ وَعَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ بِهَذَا الْإِسْنَادِ غَيْرَ أَنَّ فِي حَدِيثِ عَبْدِ الرَّزَّاقِ مَکَانَ قَوْلِهِ تُمِيلُهُ تُفِيئُهُ

محمد بن رافع عبد بن حمید معمر، زہری، عبدالرزاق، اس سند سے بھی یہ حدیث مبارکہ اسی طرح مروی ہے۔

This hadith has been narrated on the authority of Zuhri with the same chain of transmitters, but with a slight variation of wording.

یہ حدیث شیئر کریں