سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ زینت (آرائش) سے متعلق احادیت مبارکہ ۔ حدیث 1362

سر کے بال کترنے سے متعلق

راوی: محمد بن مثنی , وہب بن جریر , وہ اپنے والد سے , قتادة , انس

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی قَالَ حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبِي قَالَ سَمِعْتُ قَتَادَةَ يُحَدِّثُ عَنْ أَنَسٍ قَالَ کَانَ شَعْرُ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَعْرًا رَجْلًا لَيْسَ بِالْجَعْدِ وَلَا بِالسَّبْطِ بَيْنَ أُذُنَيْهِ وَعَاتِقِهِ

محمد بن مثنی، وہب بن جریر، وہ اپنے والد سے، قتادہ، انس سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بال (مبارک) بیچ بیچ کے تھے نہ تو بہت گونگریالے تھے اور نہ بہت سیدھے کانوں اور کانڈھوں کے درمیان۔

It was narrated from Al Hasan that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade combing one’s hair except every other day. (Da`if)

یہ حدیث شیئر کریں