سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ زینت (آرائش) سے متعلق احادیت مبارکہ ۔ حدیث 1365

ایک دن چھوڑ کر کنگھی کرنے سے متعلق

راوی: محمد بن بشار , ابوداؤد , حماد بن سلمہ , قتادة , حسن

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ الْحَسَنِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ التَّرَجُّلِ إِلَّا غِبًّا

محمد بن بشار، ابوداؤد، حماد بن سلمہ، قتادہ، حسن سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ممانعت فرمائی کنگھی کرنے سے لیکن ایک دن چھوڑ کر۔

It was narrated that ‘Aishah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to like to start in the right. He would accept with his right hand and give with his right hand, and he liked to start on the right in all his affairs.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں