صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ منافقین کی صفات اور ان کے احکام کا بیان ۔ حدیث 2608

مومن کی مثال کھجور کے درخت کی طرح ہونے کے بیان میں

راوی: ابن مثنی ابن بشار عبدالرحمن ابن مہدی سفیان , ابوبکر بن ابی شیبہ , یحیی بن آدم عمار بن رزیق منصور جریر , عمران سفیان

حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّی وَابْنُ بَشَّارٍ قَالَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ يَعْنِيَانِ ابْنَ مَهْدِيٍّ عَنْ سُفْيَانَ ح و حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ آدَمَ عَنْ عَمَّارِ بْنِ رُزَيْقٍ کِلَاهُمَا عَنْ مَنْصُورٍ بِإِسْنَادِ جَرِيرٍ مِثْلَ حَدِيثِهِ غَيْرَ أَنَّ فِي حَدِيثِ سُفْيَانَ وَقَدْ وُکِّلَ بِهِ قَرِينُهُ مِنْ الْجِنِّ وَقَرِينُهُ مِنْ الْمَلَائِکَةِ

ابن مثنی ابن بشار عبدالرحمن ابن مہدی سفیان، ابوبکر بن ابی شیبہ، یحیی بن آدم عمار بن رزیق منصور جریر، عمران سفیان، ان اسناد سے بھی یہ حدیث اسی طرح مروی ہے البتہ سفیان کی حدیث میں ہے کہ ہر آدمی کے ساتھ اس کا ساتھی جن اور ایک ساتھی فرشتہ مقرر کیا گیا ہے۔

This hadith has been narrated on the authority of Mansiir with the same chain of transmitters but with a slight variation of wording.

یہ حدیث شیئر کریں