سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ زہد کا بیان ۔ حدیث 1221

جنت کا بیان ۔

راوی: ہناد بن سری , ابوالاحوص , ابی اسحق , زید بن ابی مریم , انس بن مالک

حَدَّثَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ سَأَلَ الْجَنَّةَ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ قَالَتْ الْجَنَّةُ اللَّهُمَّ أَدْخِلْهُ الْجَنَّةَ وَمَنْ اسْتَجَارَ مِنْ النَّارِ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ قَالَتْ النَّارُ اللَّهُمَّ أَجِرْهُ مِنْ النَّارِ

ہناد بن سری، ابوالاحوص، ابی اسحاق ، زید بن ابی مریم، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص جنت کو تین بار مانگے تو جنت کہتی ہے یا اللہ تعالیٰ اس کو جنت میں داخل کرے اور جو شخص تین بار دوزخ سے پناہ مانگے تو دوزخ کہتی ہے یا اللہ تعالیٰ اس کو پناہ میں رکھ دوزخ سے۔

It was narrated from Anas bin Malik tha t the Messenger of Allah P.B.U.H said: "Whoever asks for Paradise, three times, Paradise will say: "0 Allah, admit him to Paradise." And whoever asked to be saved from Hell, three times, Hell will say: "0 Allah, save him from Hell." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں