کسی عذر کی وجہ سے ریشم پہننا جائز ہے
راوی: نفیلی , عیسی , ابن یونس , سعید بن ابی عروبہ , قتادہ انس
حَدَّثَنَا النُّفَيْلِيُّ حَدَّثَنَا عِيسَی يَعْنِي ابْنَ يُونُسَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَرُوبَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ قَالَ رَخَّصَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِعَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ وَلِلزُّبَيْرِ بْنِ الْعَوَّامِ فِي قُمُصِ الْحَرِيرِ فِي السَّفَرِ مِنْ حِکَّةٍ کَانَتْ بِهِمَا
نفیلی، عیسی، ابن یونس، سعید بن ابی عروبہ، قتادہ، انس سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت عبدالرحمن بن عوف کو اور حضرت زبیر بن العوم کو حالت سفر میں ریشم کی قمیص پہننے کی اجازت عطا فرمائی اس خارش کی وجہ سے جو ان دونوں کو تھی۔