یمنی چادر کے بیان میں
راوی: ہدبہ بن خالد , ہمام , قتادہ , انس فرماتے ہیں کہ ہم نے انس بن مالک
حَدَّثَنَا هُدْبَةُ بْنُ خَالِدٍ الْأَزْدِيُّ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ عَنْ قَتَادَةَ قَالَ قُلْنَا لِأَنَسٍ يَعْنِي ابْنَ مَالِکٍ أَيُّ اللِّبَاسِ کَانَ أَحَبَّ إِلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوْ أَعْجَبَ إِلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْحِبَرَةُ
ہدبہ بن خالد، ہمام، قتادہ، انس فرماتے ہیں کہ ہم نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کونسا لباس زیادہ محبوب تھا یا کون سا زیادہ پسند تھا، فرمایا کہ حبرہ۔ (ایک یمنی چادر جس میں دھاریاں ہوتی ہیں)۔